بچوں سے مشقت لینا قابل سزاجرم ہے، مہوش حیات

کراچی: معروف اداکارہ مہوش حیات بچیوں سے مشقت کے خلاف میدان میں آگئیں۔مہوش حیات نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے نوجوان بچیوں کے حقوق کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ کیا کم … Continue reading بچوں سے مشقت لینا قابل سزاجرم ہے، مہوش حیات